مینا خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - وہ کمرا جہاں شراب کے شیشے اور قرابے رکھے جائیں؛ شیشہ خانہ؛ (مجازاً) نازک چیز جس کے لیے احتیاط ضروری ہو۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - وہ کمرا جہاں شراب کے شیشے اور قرابے رکھے جائیں؛ شیشہ خانہ؛ (مجازاً) نازک چیز جس کے لیے احتیاط ضروری ہو۔